کرونا وائرس کیا ہے؟

چین ڈیڑھ ارب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔
چین کے شہر وہان میں شروع ہونے والا کرونا وائرس جسے 201NCO بھی کہا جا رہا ہے۔
یہ ایک ایسا وائرس ہے جو ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل باآسانی ہوتا ہے۔

یہ وائرس کیا ہے؟ اس کی علامات کیا ہیں؟ یہ وائرس کیسے پھیلتا ہے؟
اب تک کتنے لوگ متاثر ہو چکے ہیں؟ اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
کرونا وائرس چائینا کے شہر وہان سےشروع ہوا ہے جس کی آبادی تقریبا
ایک کروڑ سے زیادہ ہے۔
کرونا وائرس سے اب تک 400 سے زیادہ لوگ جانبحق ہو چکے ہیں
اور ہزاروں کی تعداد میں اس خطرناک وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

چائینا میں نیا سال شروع ہونے جا رہا ہے جس میں چین
کی عوام اور حکومت خوب جوش و خروش سے مناتی ہے۔
لیکن وہان اور ملحقہ شہروں کی آبادی کو نقل و حرکت سے روک دیا گیا ہے۔
تا کہ یہ وائرس دوسرے شہروں تک نہ جا سکے۔
ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیلتا ہے۔
کرونا وائرس، وائرس کی دنیا سے ہے جہاں 6 وائرس پہلے سے موجود ہیں۔

coronavirus-urdu report on corona

یہ وائرس ساتواں وائرس ہے جس کی تشخیص ہوئی ہے۔
سائنسدانوں نے یہ بات سرچ کی ہے کہ یہ وائرس نیا وائرس ہے جو ضرور جانوروں سے آیاہے
جس کا تعلق چین کی سے مارکیٹ سے ہے
ایسے جانور جو کہ دودھ پلاتے ہیں۔ مثال کے طور پر خرگوش، سانپ اور چمکادڑ جیسے
جانوروں سے پھیلا ہے۔

اب تک یہ وائرس چین، جاپان اور کوریا جیسے ممالک
میں بھی رپورٹ ہو چکا ہے۔
چینی ماہرین کے مطابق یہ وائرس ایک شخص سے
دوسرے شخص تک پھیلتا ہے۔
یعنی جن ڈاکٹرز نے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا ہے
ان میں بھی یہ وائرس منتقل ہوا ہے

یہ وائرس پھپڑوں یعنی سانس کے سسٹم کو متا ثر کرتا ہے
جس کا بروقت علاج نہ ہونے پر موت ہو جاتی ہے
پاکستان میں ابھی تک کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.