2020 میں میں پاکستان میںVivo کون سے ماڈل لانچ کر رہا ہے۔

Vivo کے کمال کے فونز 2020 میں پاکستان میں بھی آرہے ہیں
کون سے Vivo بہترین موبائل فونز 2020 میں آرہے ہیں۔
ان کی قیمت کیا ہو گی۔کون سے ماڈل اور کب پاکستان میں آرہے ہیں۔


2019میں بھی پاکستان میں بہت کمال کے فونز آئے۔
2020میں برینڈز کے درمیان جنگ ہونے جا رہی ہے۔
جی ہاں بہت زبردست مقابلہ ہونے والا ہے 2020 میں دیکھتے ہیں
کون سا ماڈل کیا کرنے جا رہا ہے۔

اپنے صارفین کے لیے Vivo کیا کرنے والاہے۔
Vivo سال کی آغاذ میں اپنے صارفین کے لیے کیا کمال کر رہا ہے۔
2019 میں Vivo اپنے صارفین کے لیے کیاکر پایا اس سال دیکھتے ہیں اب کیا نیا کرنے جا رہا ہے۔

آپ نے Vivo S1 استعمال کیا، دیکھابہت ہی کمال کے فیچرز کیمرہ،
بیٹری سمیت سب کچھ بہت ہی اچھا تھا۔ مارکیٹ میں Vivo S1 کی قیمت 36000 تھی
جو کہ بعد میں 34000 تک دستیاب ہے۔ Vivo S1 کا ان کیمرہ فنگر پرنٹ سب صارفین میں مقبول ہوا۔

اب 2020میں Vivo کا نیا ماڈل Vivo S1 Proآرہا ہے۔

Vivo S1 Pro price In pakistan, Vivo S1 pro 2020
Vivo S1 Pro

S1 Pro جنوری کے آغاذ میں لانچ کیا جا رہا ہے۔
Vivoسربراہان نے یہ بات کنفرم کر دی ہے Vivo S1 Pro پاکستان میں لانچ کر رہا ہے۔
اگر میمری کی بات کی جائے تو اس کی 8 GB Ramاور128 GB Room کا کمال کا سٹوریج آئے گا۔ اس کا کیمرہ 48 mp+8mp+2mp+2mp اور فرنٹ کیمرہ 32 mp تک ہو گا۔
اگر اس کمال کی دیوائس کی قیمت کی بات کی جائے
تو وہ مارکیٹ میں لگ بھگ 45000 تک دستیاب ہو گا۔

Vivo V19 & V19 Pro

Vivo V19 pro price In pakistan
Vivo V19 pro

اس کے بعد Vivoکی Vسیریز ہے اس پر Vivo خاصی توجہ دے رہا ہے۔
Vivoکے V19اور V19 Proبھی 2020کے latestموبائل فونز ہوں گے۔
جو کے 2020کے پہلے تین ماہ میں لانچ کر دیے جائیں گے۔
ان ماڈلز کی تقریب رونمائی جو کے بار سلونا میں ہو گیMWCارسال کر دیے گے ہیں

Galaxy Note 10 Lite Price in Pakistan

Facebook Comments

POST A COMMENT.