Shah Mehmood Qureshi-شاہ محمود قریشی

نام: مخدوم شاہ محمود قریشی
ازواجی حیثیت: شادی شدہ
پیدائش: 22 جون 1956
قومیت:پاکستانی
آبائی شہر:ملتان، پاکستان
پیشہ: سیاستدان
تعلیم: ایم اے تاریخ ، قانون

شاہ محمود قریشی 22 جون 1956 کوملتان میں پیدا ہوئے
ان کا تعلق ملتان کے بزرگ مزہبی اور سیاسی گھرانے سے ہے
انھوں نے ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی۔انہوں نے فارمن کرسچن کالج
سے تاریخ بیلچر کی ڈگری حاصل کی۔

Shah Mehmood Qureshi Biography, age, occupation,

قریشی نے یونیورسٹی آف کیمبرج (انگلینڈ) سے قانون اور سیاست
میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔قریشی کے تین بچے ہیں۔
قریشی کے والد ساجد حسین قریشی (1998- 1985) پنجاب کے گورنر تھے
اور ان کے دادا مخدوم موریدحسین قریشی برطانوی ہندوستان میں
قانون ساز اسمبلی کے ممبرتھے۔وہ قائد اعظم محمد علی جناح کے ہمشیرہ بھی تھے۔

شاہ محمود قریشی موجودہ غوث بہاولدین زکریا ملتانی
اور شاہ ر خان عالم کے زیارت کے موجودہ متولی ہیں۔
شاہ محمود قریشی پہلی بار1985میں ملتان سے پنجاب کی صوبائی
اسمبلی کے لیے منتحب ہوئے تھے۔جو غیر جماعتی بنیادوں پر منعقد ہوئے تھے۔

انہو ں نے 1986میں محمد خان جونیجو کی سربرائی میں
پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔وہ نواز شریف کی سربرائی میں
مسلم لیگ کے دھڈے میں شامل ہوئے جو بعد میں مسلم لیگ ن بن گئی۔
جب مسلم لیگ 1988میں ضیاء الہ کی موت کے بعد الگ ہوگئی حق
وہ 1988میں ملتان سے پنجاب اسمبلی کے لیے دوبارہ منتحب ہوئے

Facebook Comments

POST A COMMENT.