سامسنگ 2020 میں اپنے کون سے ماڈل پاکستان میں لانچ کر رہا ہے

Samsungکے کمال کے فونز 2020میں پاکستان میں آرہے ہیں
ان کی قیمت کیا ہو گی۔کون سے ماڈل اور کب پاکستان میں آرہے ہیں۔

2019میں بھی پاکستان میں بہت کمال کے فونز آئے۔ 2020میں برینڈز کے
درمیان جنگ ہونے جا رہی ہے۔جی ہاں بہت زبردست مقابلہ ہونے والا ہے
2020 میں دیکھتے ہیں کون سا ماڈل کیا کرنے جا رہا ہے۔

اپنےصارفین کے لیے Samsungکیا کرنے والاہے۔ Samsung سال کی آغاذ میں اپنے
صارفین کے لیے کیا کمال کر رہا ہے۔2019میں سامسنگ اپنے صارفین کے لیے
ان کی ضروریات کے مطابق کچھ خاص تو نہیں کر پایا اس سال دیکھتے ہیں اب کیا نیا کرنے جا رہا ہے۔
چائینیز برینڈز نے سامسنگ کو بتایا ہے ثابت کیا ہے کے value for money بھی کوئی چیزہوتی ہے۔
سال 2020 سے پہلے سامسنگ کی J-series چل رہی تھی
جو کے سامسنگ نے نے بند کی اور اپنی A-Series پر توجہ دے رہا ہے۔
ابھی سال 2020کی بات کرین تو وہ اپنا نیا فون لانے جا رہا ہے۔

Galaxy A51

Galaxy A51 In pakistan,
Galaxy A51

اس ماڈل کا نام A51ہے۔ A51 ماڈل A50 کو مزید بہتر کر کے اس میں نئے فیچرز کو ڈالا ہے A51 مارکیٹ میں دستیاب ہے اس کی قیمت 55000روپے تک ہے۔

Galaxy A70

Galaxy A71 In pakistan, 2020
Galaxy A71 2020

2020میں سامسنگ کے اگلا زبردست ماڈل A71مارکیٹ میں آنے جا رہاہے
Galaxy A70کو تبدیل کر کے A71بنایا جا رہاہے۔
اس کی قیمت لگ بھگ 65000روپے تک ہو گی۔
یہ فون جنوری کے آغاذ میں مارکیٹ میں آ سکتا ہے۔
تیسرا اور بہت ہی کمال کا فون جو مارکیٹ میں سامسنگ پیش کرنے جا رہا ہے

Galaxy Note 10 Lite

 Galaxy Note 10  Lite, 2020 in pakistan
Galaxy Note 10 Lite

Note 10 کو مزید Liteکر کے مارکیٹ میں Galaxy Note 10 Lite لانے جا رہا ہے۔
اس فون میں صارفین کے لیے بہت ہی کمال کے فیچرز ڈالے گئے ہیں۔
امید ہے سامسنگ کا یہ ماڈل صارفین کو بہت پسند آئے گا۔ Note 10 Lite امید ہے جنوری
کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ اس کی مارکیٹ قیمت ایک لاکھ سے زیادہ تک ہو گی۔

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.