قائد اعظم قول

علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے
اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں
کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔

آپ تعلیم پر پورا دھیان دیں۔اپنے آپ کوعمل کے لیے تیار کریں
یہ آپ کا پہلافریضہ ہے آپ کی تعلیم کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ آپ دور خاضر کی سیاست کا مطالعہ کریں۔ یہ دیکھیں کہ آپ کی گردانیاں میں کیا ہو رہا ہے۔


آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ
ہم سندھی،پٹھان یاپنجابی ہیں۔
نہیں!ہم سب مسلمان ہیں۔
اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے


میں درست فیصلے کرنے پے یقین نہیں رکھتا،
بلکہ فیصلہ لے کراسے ایک
بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں۔


میرے پیغام کا خلاصہ یہ ہے کہ ہر مسلمان کو دیانت داری، خلوص،اور بے غربی سے پاکستان کی خدمت کرنی چاہیے۔


ہم نے صرف پاکستان کا مطالبہ نہیں کیاجو کہ زمین کاایک ٹکڑا ہے بلکہ ہم نے ایسی ریاست کو چاہا ہے جہاں اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں۔


اگرہم اس مملکت پاکستان کوخوش و خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں پوری توجہ غریب باالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی ہو گی

Fayaz Ul Hassan Interview

Facebook Comments

POST A COMMENT.