اقوالِ زریں

اقوال-Quotes

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات برداشت کرنے میں ہے۔ بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے جو شخص برائی سے اگاہ نہیں وہ ضرور اس میں مبتلا ہو گا یہ کیسا دور ہے جہاں کوئی اپنے دکھ سے دکھی نہیں جتنا دوسرے کے دکھ سے سکھی ہے جب ہمارے

Read More

قائد اعظم قول

علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔ آپ تعلیم پر پورا دھیان دیں۔اپنے آپ کوعمل کے لیے تیار کریں یہ آپ کا پہلافریضہ ہے آپ کی تعلیم کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ آپ دور خاضر کی سیاست کا

Read More