Aftab Iqbal-آفتاب اقبال

نام: آفتاب اقبال
ازواجی حیثیت: شادی شدہ
ستارہ: ورگو
پیدائیش: ستمبر، 09 1961
قومیت: پاکستانی
آبائی شہر: اوکاڑہ
پیشہ: نیوز اینکر، کالم نگار،صحافی
تعلیم: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی


آفتاب اقبال ستمبر، 09 ستمبر، 1961 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ وہ مشہور ادیب وکالم نگار ظفراقبال کے بیٹے ہیں۔انھوں نے کالم نگاری کا سفر 1985 میں کیا۔ وہ وزیر اعلی پنجاب منظور وٹو کے ساتھ میڈیا ایڈوائیزر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں 1994-1995 تک وہ وزیر اعلی پنجاب کے مشیر رہے۔

انھوں نے الیکٹرانک میڈیا کا آغاذ 2008 میں دنیا نیوز سے کیاان کا پیشہ صحافت ہے آفتاب اقبال جیو نیوز، ایکپریس نیوزاور دنیا نیوز پر ہوسٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں۔وہ پاکستانی مشہور ٹی وی پروگرام خبردار اور خبر ناک میں بطور ہوسٹ کام کر چکے ہیں جہاں ان

کے چاہنے والے ہمیشہ یاد کرتے ہیں۔
ایک اندازے کے مطابق ان کی تنخواہ پندرہ لاکھ تک ہے۔اب وہ اپنے ہی ایک نیوز چینل کے آپ نیوز کے ساتھ کام کر رہے ہیں جہاں وہ مشہور ٹی وی پروگرام خبر زار کی ہوسٹنک کرتے نظر آتے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.