Abrar Ul Haq-ابرار الحق

نام:ابرار الحق
ازواجی حیثیت:شادی شدہ
ستارہ:کینسر
پیدائش:21جولائی،1968
قومیت:پاکستانی
آبائی شہر:فیصل آباد
پیشہ:گلوکار، اداکار،سیاستدان
تعلیم:سوشل سائینسس، قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد

Biography Of abrar ul Haq, Abrar Ul Haq Panjubi Singer
Abrar Ul Haq

ابرار الحق 21جولائی،1968کو فیصل آباد کے چھوٹے سے قصبے ناروال میں پیدا ہوئے۔
بیچلر تک تعلیم سر سید کالج راولپنڈی سے حاصل کی۔
اس کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ماسٹرز سوشل سائینسس میں کیا

کچھ عرصہ کالج میں پڑھانے کے بعد1995کوگلوکاری کا آغاذ کیا
اور سب سے پہلا گانا بلودے گھر گایا۔ کنے کنے جانا بلو دے گھر کافی مشہور ہوا،
ایک اندازے کے مطابق 16ملین اس گانے کی کاپیاں ہوئی۔

گلوکاری سے کافی شہرت پانے والے ابرار الحق نے سیاست میں قدم رکھا
19دسمبر،2011کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کر لی۔
پی ٹی آئی پاکستان کی بڑی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے
جس کے بانی سابق کرکٹر عمران خان ہیں۔

سیاست اور گلوکاری کے بعد ابرار الحق کا نام چند بڑے سوشل وکرز میں بھی وآتا ہے۔
ابرار الحق سہارا ٹرسٹ کے نام سے ایک ادارہ بھے چلا رہے ہیں۔
یہ ادارہ تعلیم اور صحت کے لیے کام بخوبی انجام دے رہا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.