Sheikh Rasheed Ahmed-شیخ رشید احمد

نام: شیخ رشید احمد
ازواجی حیثیت:غیر شادی شدہ
ستارہ:برج عقرب
پیدائش: 6نومبر 1950
قومیت:پاکستانی
آبائی شہر:راولپنڈی پنجاب
پیشہ: سیاستدان
تعلیم: گورڈن کالج راولپنڈی

Sheikh Rasheed Biography in urdu, Sheikh rasheed education, family

شیخ رشید احمد 6نومبر 1950کو پنجاب کے راولپنڈی بابرا
بازار میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدائی تعلیم پولی ٹیکنک کالج
سے حاصل کی اور گورڈن کالج سے گریجویشن کیا۔

انہو ں نے پنجاب یونیورسٹی میں بیچلرآف لاء مکمل کیا۔
شیخ رشید احمد گورڈن کالج میں طلبایونین کا قائد تھا
شیخ رشید احمدنے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز اپنے طالب علمی کے دور میں کیا تھا۔

اور وہ ایوب خان کی فوجی حکومت کے خلاف سرگرم عمل تھا۔
1985میں ہونے والے پاکستانی عام انتخابات میں جو غیر جماعتی بنیادی پر ہوا

تھا وہ راولپنڈی سے پہلی بار رکن اسمبلی منتحب ہوئے 1988کے پاکستانی عام انتخابات
میں وہ اسلامی جمہوری اتحاد کے ٹکٹ پر دوسری بار قومی اسمبلی کے رکن کے طور پردوبارہ منتحب ہوئے

2008 کے پاکستانی عام انتحابات میں پاکستان مسلم لیگ
(ق)کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کی نشست پر انتحابات لڑا تاہم وہ راولپنڈی کے
دونوں حلقوں این اے۔سے پہلی بار ہار گیا۔مسلم لیگ (ن)کی افواہیں تھیں

کہ شیخ رشید احمدشکست کے بعد سپین فرار ہو گیا تھا تاہم بعد میں یہ الزامات غلط ثابت ہوئے
ایک انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ الیکشن میں شکست لعل مسجد پر چھاپے کی وجہ سے ہوئی ہے

انہوں نے 2008کے انتحابات کے بعد سیاست چھوڑنے کا وعدہ کیا تھا
لیکن ان کی شکست نے اس کا دماغ بدل لیا تھا 2013کے پاکستانی عام انتحابات
میں شیخ رشید احمدنیانتحابات میں اپنے اپنے حلقوں میں ایک دوسرے کی حمایت
کرنے کے لیے عمران خان کے ساتھ انتحابی اتحاد کیا تھا بتایا گیا ہے

کہ اپنی پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان انضمام کی درخواست کی ہے
تاہم پی ٹی آئی نے کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
جولائی 2017میں پی ٹی آئی نے پاناما پیپرز کیس کے

فیصلے کے بعد سبکدوش وزیراعظم نواز شریف کے استعٰفی کے بعد پی ٹی آئی
کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کے امید وار کے طور پر منتحب کیا تھا

انہوں نے 342نشستوں والی پارلیمنٹ میں 33ووٹحاصل کیے اور وہ ناکام رہے 18اگست کو عمران خان نے
اپنے وفاقی کابینہ کے ڈھانچے کا باضاطہ اعلان کیا


اور شیخ رشید احمدکو وزیر ریلوے نامزد کیا گیا 20اگست 2018کو انہوں
وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیر ریلوے کی حیثیت حلف لیا

Facebook Comments

POST A COMMENT.